ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
سی ایس ایس کا امتحان دینے والوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کے امتحانات میں امیدواروں کے لیے عمر کی حد 30 سے بڑھا کر 35 سال کرنے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کرلی۔
قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار نے پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ سی ایس ایس امتحانات میں شرکت کے لیے عمر کی حد میں نرمی کے ساتھ ساتھ ہر امیدوار کو امتحان میں پانچ بار شرکت کی اجازت دی جائے۔
ایوان میں ارکان نے اس اقدام کو نوجوانوں کے لیے ایک مثبت قدم قرار دیتے ہوئے اس کی بھرپور حمایت کی۔ قرارداد کی منظوری کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا۔
متعلقہ خبریں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
18 منٹس پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
11 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
12 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…18 منٹس پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…11 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…12 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…14 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…18 منٹس پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…49 منٹس پہلے
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی اور اس خوشی کے موقع کے لیے بلغاریہ اور جاپان…54 منٹس پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…11 گھنٹے پہلے
INNOVATION

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان…18 منٹس ago
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی…54 منٹس ago
پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…9 گھنٹے ago